10th Class Urdu Paper 2018 (A) 10th Urdu Lahore Board MCQ'S Paper 10th Class Urdu Paper 2017 (A) 10th Urdu Lahore Board MCQ'S Paper 10th Class Urdu Paper 2017 (B) 10th Urdu Lahore Board MCQ'S Paper 10th Class Urdu Paper
آجکل جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے اور وہ اس کی دنیا میں گُم ہے۔ ایسالگتاہے موبائل فون ہمارے جسم کا ایک حصہ ہے اور ہماری عادتوں میں شامل ہے، بہت سے لوگوں کیلئے یہ کسی علت سے کم نہیں۔ سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، اٹھتے، بیٹھتے، یہاں تک کہ واش روم میں بھی موبائل فون کا استعمال اس قد رعام ہے کہ ایسا لگتاہے جیسے آپ موبائل فون استعمال نہیں کررہے بلکہ موبائل فون آپ کو استعمال کررہاہے جسے دیکھ کر موبائل فون کے بانی بھی پریشان ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 50 سال پہلے موبائل فون ایجاد کرنے والے 94 سالہ مارٹن کوپر نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ لوگ موبائل فون کی اسکرین کو بہت زیادہ دیکھتے ہیں۔ خبردار! موبائل فونز بیچتے وقت یہ اقدامات ضرور کرلیں کیلیفورنیا میں اپنے دفتر میں غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی انجینئر ’ موبائل فون کے بانی‘ مارٹن کوپر نے کہا کہ ہم سب کی جیبوں میں جو صاف ستھرا آلہ ہے اس میں تقریباً لامحدود صلاحیت موجود ہے مجھے لگتا ہے یہ ایک دن بیماریوں پر قابو پانے کے لیے بھی مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ ’ لیکن لوگ اسے ایک جنون کی طرح استعمال کررہے ہیں، انہون نے ایک...
چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ٹول ہے جو بہت تیزی سے دنیا کے ہر شعبے کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی اے آئی چیٹ بوٹ سرچ انجن کا حصہ بن چکا ہے اور بھی متعدد آن لائن سروسز میں اسے شامل کیا جا رہا ہے۔ لیکن اب دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ یعنی واٹس ایپ پر بھی بہت آسانی سے واٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون اور اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے صارفین درج ذیل ہدایات پر عمل کرکے چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کر سکتے ہیں۔ سب سے پہلے فون پر Shmooz AI ویب سائٹ کو اوپن کریں۔ ویب سائٹ اوپن کرکے Start Shmoozing بٹن پر کلک کرنے پر میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ اوپن ہو جائے گی۔ واٹس ایپ کے اوپن ہونے پر جمپ ٹو چیٹ بٹن پر کلک کریں، جس کے بعد اے آئی ٹول خودکار طور پر میسج ٹائپ کرے گا اور آپ کے سوالات کے جواب دے گا۔ مگر اس حوالے سے چند چیزوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ Shmooz AI ایسا ٹول ہے جس کے مفت ورژن میں ہر ماہ صرف 20 میسجز بھیجنے کی اجازت ہے، 20 میسجز کے بعد 10 ڈالرز ماہانہ والے ورژن میں لامحدود میسجز کی اجازت ہوگی۔
ایک بادشاہ کا گزر ایسے علاقے سے ہوا جہاں لوگ سیدھا نہر سے ہی پانی لیکر پیتے تھے بادشاہ نے حکم دیا عوام کی سہولت کیلئے ایک گھڑا بھر کر رکھ دیا جائے تاکہ ہر چھوٹا بڑا سہولت کیساتھ پانی پی سکے، بادشاہ یہ کہہ کر آگےبڑھ گیا شاہی حکم پر ایک گھڑا خرید کر نہر کنارے رکھا جانے لگا تو ایک اہلکار نےمشورہ دیا یہ گھڑا عوامی دولت سے خرید کر شاہی حکم پر یہاں نصب کیا جارہا ہے، ضروری ہے کہ اسکی حفاظت کا بندوبست کیاجائے اور ایک سنتری کو چوکیداری کیلئے مقرر کیا جائے سنتری کی تعیناتی کے حکم ملنے پر یہ قباحت سامنے آئی کہ گھڑا بھرنے کیلئے ماشکی کا ہونا ضروری ہے اور ہفتے کے ساتوں دن صرف ایک ماشکی یا ایک سنتری کو نہیں پابند کیا جاسکتا بہتر ہوگا کہ سات سنتری اور سات ہی ماشکی ملازم رکھے جائیں تاکہ باری باری کیساتھ بلا تعطل یہ کام چلتا رہے ایک اور اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے گھڑا بھرا ہوا اٹھاکر لانا نہ تو ماشکی کا کام ہے اور نہ ہی سنتری کا اس محنت طلب کام کیلئے سات باربردار بھی رکھے جانے چاہئیں جو باری باری روزانہ بھرے ہوئے گھڑے کو احتیاط سے اٹھا کر لائیں اور اچھے طریقے سے ڈھکنا لگا کر بند کرکے رکھیں ایک...