🗣️ میں کس سے اپنے دل کا درد بیان کروں

اکثر ہماری زندگی میں ایسا وقت آتا ہے کہ ہم بہت کچھ کہنا چاہتے ہیں لیکن کوئی سننے والا نہیں ہوتا...

اس کا ایک بہترین حل ہے کہ آپ اپنے دل میں موجود تمام باتیں ایک کاغذ پر لکھ لیں (اردو / انگلش) اور پھر کاغذ کو پھاڑ کر پھینک دیں آپکا دل ہلکا ہو جائے گا اور آپ کا دماغ بھی فریش ہو جائے گا. آپ دوست بنائیں اور سب سے بہترین دوست کتابیں ہیں جو کہ ہمیں بہت سی انفارمیشن مہیا کرتی ہیں اور سب سے مزے کی بات آپ جتنی مرضی دیر تک کتاب پڑھتے رہیں آپ کو کتاب منع نہیں کرے گی...

اپنے جذبات کو کاغذ پر لکھنے سے آپکو لکھنا بھی آ جائے گا، انگلش تحریر میں لکھی ہوئی کتابیں پڑھیں آپ اس سے بولنا سیکھ جائیں گے


 ✍️_ محمد طاہر فاروق

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes