📝 سحری میں یہ شربت پئیں اور پھر کمال دیکھیں

 صبح سحری کے وقت کھانا کھانے سے پہلے یا کھانا کھانے کے بعد گندم یا جو سے بنا ہوا ستو شکر کے شربت میں ملا کر پی لیںاس سے سارا دن پیاس کم لگے گی اور بھوک کا احساس بھی کم ہوگا۔ستو صرف سحری کے وقت پئیں ، افطاری کے وقت یا رات کے وقت استعما ل نہ کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes