عاجزانہ دعا
ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
🌹اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھاۓاور بےشک نماز مومن کی معراج ہے...🎗نماز فجر کا ٹائم ہو چکا ہےگزارش ہے کہ نماز کی تیاری کر لیں اللہ تعالی ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما۔اے مالک ہم گناہوں کے سمندر میں ڈوبے ہوئے ہيں اپنے فضل وکرم اور رحمت بدولت بچا لے۔🌸اے اللہ پاک اپنی شانِ کريمی کے مطابق همارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کواتنا معاف فرما جتناتو معاف کرنے والا ہے🏵اے ہمارے رب تو بابرکت وبلند ہے،ہمیں،ہمارے والدین،تمام مرحومین کی مغفرت،ہمیں اورجو بے اولادوں کو نیک اورصالح اولاد، بیماروں کوشفا،بےروزگاروں کو روزگارعطاءفرمااور ہماری تمام دعائيں قبول فرما۔ الصلوۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہﷺ آمیـــــــــــــن یارب العالمین
😇🤲🏻❤
Comments
Post a Comment