نیک او رصالح بیوی اور نیک اور صالح اولا د کیلیے انمول عمل
سورۃ الفرقان آیت نمبر-74
اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پاک اپنی قدرت سے نیک او رصا لح بیوی کے غیبی اسباب پید ا فرمائیں گے، نیک اور صالح اولا د عطا فرمائیں گے، اہل وعیال کی حفاظت فرمائیں گے ،گھر اور خاند ان پر آئی بلا اور آفات ٹال دیں گے، اولا د کو ایسا بنا ئیں گے جو اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوگی، اس کی قبر میں راحت کا سامان ہوگی اور اس کی بخشش کا سبب ہوگی، تقو یٰ طہارت کے با مِ عروج پر ہوگی ۔
Comments
Post a Comment