🤱 نظر بد دور کرنے کیلئے

 اگر کسی بچے یا بڑے کو نظر لگ گئی ہو یا کسی جانور پر نظربد کا اثرہو تو اس کیلئے با وضو یہ آیا ت تین مرتبہ پڑھ کر نظر والے انسان یا جانور پر ایک دفعہ دم کرے‘ اس کے بعد دو بارہ تین مرتبہ پڑھ کر دم کرے، تین بار اسی طرح دم کرنے سے انشاءاﷲ تعالیٰ شفاء حاصل ہو گی اور نظر بدکا اثر ختم ہو     جا ئے گا۔ وہ آیات یہ ہیں:


اور ضرور کافر تو ایسے معلوم ہوتے ہیں کہ گویا اپنی بدنظرلگا کرتمہیں گرادیں گےجب قرآن سنتے ہیں اور کہتے ہیں یہ ضرور عقل سے دور ہیں۔اور وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لئے۔

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes