🏋️‍♂️ موٹاپے کا نہایت آسان علاج

 موٹاپا بہت سی بیماریوں کا مجموعہ ہے‘ تھوڑی سی محنت سے ہم اس پر کنٹرول کرسکتے ہیں‘ اکثر مریضوں کو اس سے فائدہ ہوا‘ افادہ عام کی غرض سے خوراک 
کاشیڈول حاضر ہے۔

صبح8 بجے چائے یا قہوہ

 صبح دس بجے چائے یا قہوہ

 دوپہر بارہ بجے گرم دودھ کا گلاس

 دوپہر دو بجے دودھ سوڈے کا گلاس

  بعد دوپہر چار بجے ایک کپ چائے

 شام چھ بجے گرم دودھ کا گلاس

 رات نو بجے چائے یا قہوہ 

رات کو سونے سے پہلے گرم دودھ کپ۔

 یہ پروگرام ہفتے کے تین دن استعمال کریں اور موٹاپے سے نجات پائیں۔ 
نیز بلاناغہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں شہد کا چمچ مکس کرکے چسکی لے لے کر پی لیں۔

نوٹ: 
تین دنوں میں درج بالا ترکیب کے علاوہ اور کچھ استعمال نہیں کرنا۔

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes