♨ پردہ کوئی چوائس نہیں فیشن نہیں 🇵🇰۔۔۔

 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَکاتُهُ

پردہ کوئی چوائس نہیں فیشن نہیں 🇵🇰۔۔۔

پردہ غربت چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا ۔۔۔ پردہ غیر استری شدہ کپڑے چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔ پردہ جم جانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔۔ آدھے بال باہر نکالنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔ سر کے اوپر بڑا سا جوڑا سجا کر دیدہ زیب کرنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔۔  پردہ فن نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ مزاق نہیں ہے ۔۔۔۔ پردہ تفریح اور فیشن نہیں ہے۔۔۔۔۔

پینٹ شرٹ کے اوپر کترن باندھنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔ چست اور فٹنگ کے عبایا پہنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔۔  

پردہ مسلمان عورت کو امتیازی حیثیت دینے کا نام ہے۔۔ 

پردہ اس حکم کا نام ہے جو اہل ایمان کی عورتوں کو دیا گیا۔

پردہ کرنا ہے تو مسلمان عورت کی طرح ہی کریں کہ جیسے پردہ کرنے کا اسے حکم دیا گیا ہے۔

پردہ کوئی کھیل تماشہ نہیں کہ جب دل چاہا کیا اور جب دل چاہا اتار دیا۔

 

️_ محمد طاہر فاروق

 

 

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes