🤲 مغفرت اور رحمت کا عجیب عمل

 حضور نبی کریمﷺ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ار شا د فرمایا کہ جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دو سجدے اس طر ح کرے۔ کہ ہر سجدہ  میں پانچ مر تبہ

پڑھے اور دونو ں سجدوں کے درمیان بیٹھ کر ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے ۔ تو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمد کی جان ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کے وہاں سے اٹھنے سے پہلے مغفر ت فرما دیں گے اور ایک سو (100)حج اور ایک سو (100 ) عمروں کا ثواب دیں گے اور اس کی طر ف اللہ تعالیٰ ایک ہزار (1000 ) فرشتے بھیجیں گے جو اس کے لیے نیکیا ں لکھنی شروع کر دیں گے اور اس کو (100 ) غلا م آزاد کر نے کا ثواب بھی ملے گا اور اس کی دعااللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے اور قیامت کے دن (60 ) اہل جہنم کے حق میں اس کی شفا عت قبو ل ہو گی اور جب مرے گا یہ شخص شہا دت کی مو ت مر ے گا ۔

(فتاویٰ خانیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 678)


Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

9th COMPUTER New Syllabus Notes