📓 Zone of Education - 2 (Best Book For Teachers)

  اساتذہ کرام کے لیےایک بہترین کتاب جس سے انہیں پڑھانے میں کافی مدد ملےگی۔ ایک اچھا استاد جب خود تعلیم کے بارے میں جانتا ہو گا تو وہ بچوں کو زیادہ اچھے طریقے سے پڑھا سکےگا۔  ہم اکثر اپنے آپ کو دوسروں سے بہترسمجھ رہے  ہوتے ہیں۔ لیکن آپ اپنے آپ کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کریں۔ 

یہاں کوشش کی جارہی ہے کہ اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ساتھ کر کے آپ کو سمجھایا جائے کیونکہ اکثر اساتذہ اس وجہ سے کتاب پڑھنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں کہ انگلش میں ہے سمجھ نہیں آئے گی۔ 


کتاب پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

Zone Of Education - 2

Comments

Popular posts from this blog

11th Class Computer ONLINE Test/Paper

11TH COMPUTER LONG QUESTIONS

11th COMPUTER New Book Notes